سنجیون نیترالے

بھارت کا سب سے بھروسے مند آیورویدک ریٹٰیںا کیئر سنٹر

بی پی، شوگر، گال موترا ، رتوندھی، میوپیا ، اور بڑھتی عمر سے آنکھ کے پردے اور نسوں پر اثر پڑتا ہے ۔جس سے نظر کم ہو تی ہے۔ ایسے مریض سنجیون نیترالے میں جلد سے جلد رابطہ کریں۔ نظر کم ہونا؟ آنکھ کا پردہ خراب ؟

ڈائبٹک ریٹینوپیتھی۔

شوگر کی وجہ سے آنکھ کے پردے پر نقصان ہو کر نظر کم ہوتی ہے۔ جس سے آپکو اندھا پن ہو سکتا ہے۔ سنجیون نیترالے اس بیماری کا سب سے بہتر آیورویدک علاج ہے۔ اس علاج سے ان مریضوں کو فائدہ پہنچیگا جو لیزر، انجکشن اور سرجری لے چکے ہیں اور اس کے بعد بھی ان کی نظر میں سدھار نہیں ہو پا رہا ہی

گال موتیا

یہ اندھے پن کی دوسری سب سے بڑی وجہ ہے۔ اس بیماری میں آنکھ میں دباؤ بڑھنے کی وجہ سے آنکھوں کی نسیں سوکھنے لگتی ہیں۔ جس سے اندھا پن ہوتا ہے سنجیون نیتیرالے میں بہترین آیورویدک علاج سے نسوں کو طاقت ملتی ہے۔ جس سے نظر بہتر ہوتی ہے۔

رتوندھی کی وجہ سے رات میں اندھا پن ہوتا ہے اس بیماری میں

مریض کو پہلے رات میں کم نظر آتا ہے ،دھیرے دھیرے دن میں بھی دیکھنے میں پریشانی ہوتی ہے سنجیون نیترالے میں 22سال سسے بہترین آیورویدک علاج دیکر ہزاروں مریضوں کو اس بیماری سے چھٹکارا دلایا ہے بڑھتی عمر کی وجہ سے آنکھ کے پردے پر ہونے والی بیماری ۔ اس بیماری میں دھیرے دھیرے نظر کم ہونے لگتی ہے۔ جس سے چیزیں دھوندلی نظر آتی ہیں،لوگوں کو پہپچانے میں پریشانی ہوتی ہے،پڑھنے لکھنے میں بھی دقت ہوتی ہے۔ جن مریضوں نے اس بیماری میں انجکشن لیا ہے، پھر بھی انکی نظر کم ہورہی ہے ،ان کو بھی سنجیون نیترالے میں اس بیماری میں آیورویدک علاج سے بہت فائدہ ملتا ہے۔ سنجیون نیترالے نے 2 سالوں میں 6لاکھ مریضوں کا علاج کیا ہے۔ ویدیشوں سے آئے ہزاروں مریضوں نے بھی اس آیورویدک علاج سے فائدہ اٹھایا ہے۔ کی ساری Modern equipmentجہاں بہترین اور ماہر ڈاکٹر کی ٹیم ہے اور سہولت موجود ہے۔ ان سب کی وجہ سے سنجیون نیترالے انڈیا میں بہت مشہور ہے۔اور بہتری آیورویدک علاج سے اپنا الگ مقام بنائے ہے